اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایسنا کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر نے سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ بحران کے حل کے لئے عراقی رہنماؤں کو ایک جامع سیاسی راہ حل تک پہنچنا چاہئے ورنہ امریکہ کی فوجی کاروائی اور کوئی بھی طاقت بحران عراق کو جڑ سے ختم نہيں کر پائےگی۔ اوباما کا یہ بیان ایسے عالم میں سامنے آيا ہے کہ خفیہ رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ امریکہ نے دو ہزار بارہ میں اردن کے ایک خفیہ فوجی اڈے میں داعش دہشتگرد گروہ کو ٹریننگ دی ہے۔ امریکہ کےسیاسی ماہرین نے بھی اعلان کیا ہے کہ داعش کو امریکہ کی حمایت و مدد حاصل ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲