7 جون 2014 - 08:12
جعلی حکمرانوں کی نیندیں حرام

جعلی حکمرانوں کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں عوام کل شہر اقبال میں تاریخ رقم کریں گے،جبران فضل، پی ٹی آئی

ابنا: پاکستان تحریک انصاف اٹلی کے انفارمیشن سیکریٹری جبران فضل نے امید ظاہر کی ہے کہ عوام بڑی تعداد میں جعلی منڈیٹ رکھنے والے حکمرانوں کے خلاف بطور احتجاج سیا لکوٹ کے پی ٹی آئی جلسے میں بھرپور شرکت کریں گے اور شہر اقبال میں تاریخ رقم کر یں گے، روزنامہ کائنات نیوز سے بات چیت کر تے ہوئے انھوں مزید کہا کہ پی ٹی آئی کے مسلسل کامیاب جلسوں سے مخالفین کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں۔

.....

/169