3 مئی 2014 - 12:49
عبد الفتاح السیسی کو اس کے محافظ ہلاک کردیں گے

مصر کی جماعت اسلامی کے ایک رکن نے کہا ہے کہ عبد الفتاح السیسی کو اس کے محافظ ہلاک کردیں گے۔

ابنا: مصر کی جماعت اسلامی کے ایک رکن نے کہا ہے کہ عبد الفتاح السیسی کو اس کے محافظ ہلاک کردیں گے۔جماعت اسلامی مصر کے سیاسی شعبہ کے رکن احمد الاسکندرانی نے کہا ہے کہ  عبد الفتاح السیسی کا قتل ممکن ہے اور وہ اخر کار اپنے ایک محافظ کے ہاتھوں قتل کردیا جائےگا۔

جماعت اسلامی کے کرن نے کہا کہ عبد الفتاح السیسی جب وزیر دفاع تھے تو وہ صحرائے سینا میں دہشت گردی کو کچلنے میں بری طرح ناکام ہوگئے کیا ایسا شخص مصر کے صدارتی عہدے پر کامیاب ہوسکتا ہے؟

اسکندرانی نے کہا کہ مصر میں ایسے شرائط موجود ہیں جو 25 جنوری کے انقلاب سے بھی زیادہ شدید اور سخت ہیں۔ اس نے کہا کہ مصر میں ایک نیا انقلاب آنے والا ہے جو سعودی عرب اور امیرکہ کے تمام حامیوں کو بہ کر لے جائےگا۔

.......

/169

لیبلز