26 اپریل 2014 - 15:24
ویڈیو کلیپ/ شام میں دوا سازی کا سب سے بڑا کارخانہ دھشتگردوں کے ہاتھوں تباہ

شام میں دھشتگردوں نے دواسازی کا سب سے بڑا کارخانہ تباہ و برباد کر دیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شام میں دھشتگرد گروہ جیش الاسلام نے دمشق کے ریف میں واقع ’’الملیحہ‘‘ شہر میں واقع ’’تامیکو‘‘ دوا سازی کارخانے کو بالکل تباہ و برباد کر دیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲