ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے گروپ 1+5 کے ساتھ اعلی مذاکراتکار سید عباس عراقچی روسی حکام کےساتھ ملاقات کے لئے ماسکو روانہ ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق وہ اس دورے میں گروپ 1+5 میں روسی نمائندے سرگئی ربابکوف سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔......./169
11 مارچ 2014 - 20:30
News ID: 513397
اسلامی جمہوریہ ایران کے گروپ 1+5 کے ساتھ اعلی مذاکراتکار سید عباس عراقچی روسی حکام کےساتھ ملاقات کے لئے ماسکو روانہ ہوگئے ہیں۔