1 مارچ 2014 - 20:30
ایران کے پارلیمانی وفد کا دورۂ جنیوا

بین الاقوامی امور میں ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر کے مشیر جناب حسین شیخ الاسلام نے کہا ہے کہ جنیوا کے عالمی پارلیمان اجلاس میں ایران کا ایک پارلیمانی وفد شرکت کریگا۔

ابنا: بین الاقوامی امور میں ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر کے مشیر جناب حسین شیخ الاسلام نے کہا ہے کہ جنیوا کے عالمی پارلیمان اجلاس میں ایران کا ایک پارلیمانی وفد شرکت کریگا۔  انھوں نے آج ایک بیان میں اس خبر کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس اجلاس میں شرکت کیلئے ایرانی وفد سولہ مارچ کو جنیوا کیلئے روانہ ہوگا۔ جنیوا کے اس اجلاس میں قراردادوں سمیت مختلف مسائل کا جائزہ لیا جائیگا۔......./169