ابنا: لبنان کے نامزد وزیر اعظم تمام سلام نے نئي کابینہ کے چار وزراء کا اعلان کردیا۔ واضح رہے کہ گذشتہ برس چھے اپریل کو لبنان کے وزیر اعظم نجیب میقاتی کے استعفی کے بعد پارلیمنٹ نے تمام سلام کو کابینہ بنانے کی ذمہ داری سونپی تھی لیکن مغرب نواز گروپ چودہ مارچ کی خلاف ورزیوں کی وجہ سے کابینہ بنانے میں کامیابی نہیں ہوئي تھی۔ چودہ مارچ کا گروپ سعودی عرب کی طرف بمکمل رجحان رکھتا ہے۔
.......
/169