اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ابنا۔ حزب اللہ کے ۱۹ سالہ جوان یوسف محمد مواسی کا آج جلوس جنازہ نکالا گیا جو گزشتہ روز ہارٹ اٹیک کیوجہ سے فوت ہو گیا تھا۔
حزب اللہ کے اس مجاہد کا جلوس جنازہ جنوبی لبنان کے علاقے ’’عیترون‘‘ میں برآمد کیا گیا۔ شیخ عبد الرسول حجازی نے اس مجاہد کی نماز جنازہ ادا کی۔












................۲۴۲