ابنا: نواب شاہ۔۔۔ اطلاعات کے مطابق منگل کی صبح 5 بجے کے قریب داور شہر کے قریب مراثی میں تکفیری گروہ کے کارکن کی طرف سے علم عباس شہید کر دیا گیا۔ فیکٹری گارڈ کی فائرنگ سے دہشتگرد زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔پولیس نے کاروائی شروع کر دی ہے۔

.......
/169