13 دسمبر 2013 - 20:30
ایران کے بنکوں میں پیسے فکس کروانا کیسا ہے؟

salam kiya jamhori islami iran main jo banks hain un main bhi paysay fix karana yan bagher fix karaya profit layna durast hay?

ابنا: علیکم السلاماسلامی جمہوریہ ایران میں جو بنک ہیں ان میں لین دین سب شرعی عقود کے تحت ہوتا ہے رہبر معظم کے فتووں کے مطابق ان میں پیسہ فکس کروایا بھی جا سکتا ہے اور قرضہ لیا بھی جا سکتا ہے ہاں بعض مراجع کرام کا اس سلسلے میں اختلاف ہے مقلد کو اس مسئلے میں اپنے مجتہد کی طرف رجوع کرنا ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲