26 اکتوبر 2013 - 20:30
بغداد دھماکوں سے پھر گونج اٹھا، 161 افراد ہلاک و زخمی

بغداد…عراقی دارالحکومت بغداد دھماکوں سے گونج اٹھا، 6 کاربم دھماکوں میں کم از کم 21 افراد جاں بحق اور 140 زخمی ہوگئے۔

ابنا: عراقی دارالحکومت بغداد دھماکوں سے گونج اٹھا، 6 کاربم دھماکوں میں کم از کم 21 افراد ہلاک ہوگئے۔ حکام کے مطابق کار بم دھماکے دارالحکومت میں پانچ مختلف مقامات پر ہوئے جن میں 21 سے افراد ہلاک اور 140 سے زائد زخمی ہوگئے۔ حالیہ ہلاکتوں کے بعد رواں ماہ کے دوران عراق میں پرتشدد واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 600 سے تجاوز کرگئی ہے۔

.....

/169