ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی ادارے کےسربراہ علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ صدر روحانی کی حکومت نہایت سنجیدگي سے ایٹمی معاملے کو حل کرنے کی کوشش کررہی ہے اور اس نے اہم مثبت قدم اٹھائے ہیں۔ علی اکبر صالحی نے آج کابینہ کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنے قومی مفادات کے مطابق ایٹمی معاملے میں قدم اٹھائے گي اور اسے دھمکیوں کی کوئي پرواہ نہیں ہے۔ انہوں نے نئے ایٹمی بجلی گھر بنانے کے ایٹمی ادارے کے پروگراموں پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ نئے ایٹمی بجلی گھربنانے کے لئے مختلف مقامات کا جائزہ لیا جارہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
22 اکتوبر 2013 - 20:30
News ID: 474970
اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی ادارے کےسربراہ علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ صدر روحانی کی حکومت نہایت سنجیدگي سے ایٹمی معاملے کو حل کرنے کی کوشش کررہی ہے اور اس نے اہم مثبت قدم اٹھائے ہیں۔