ابنا: بشار اسد نے نماز عید کے خطبوں کو بھی سنا ، حالیہ دنوں میں دہشت گرد گروہوں نے دمشق پر متعدد خوکش حملے اور راکٹوں سےحملے کئے ہیں لیکن مغربی ممالک اور سعودی عرب اور ترکی کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کو شامی فوج اور عوام کے ہاتھوں زبردست شکست کا سامنا ہے اور اسی وجہ سے وہ خودکش حملوں جیسی بزدلانہ کارروائیوں پر اتر آئے ہیں۔
.......
/169