ابنا: علیکم السلامخمس کا پیسہ آپ خود اپنی مرضی سے خرچ نہیں کر سکتے خمس کا پیسہ خرچ کرنے کے لیے آپ کو اپنے مجتہد کی اجازت لینا پڑے گی۔ ہاں اگر لینے والے کے پاس آپ کے مرجع کا اجازہ نامہ ہے تو اس کو دے سکتے ہیں اس کے علاوہ آپ کا فریضہ یہ ہے کہ آپ خمس کو اپنے مرجع تک پہنچائیں۔ خمس کے علاوہ مدد کرنے میں کوئی اشکال نہیں ہے۔ اس سلسلے میں اخباری شیعہ یا غیر اخباری شیعہ سب برابر ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
9 اکتوبر 2013 - 20:30
News ID: 471101
salamun alikum hamare watan me akhbari bahot hain or hamko onse mil jul kr rhna pdta hi or who hamse khums ki raqam mangte hain kiya ham akhbareyon ko khums de sakte hain