28 ستمبر 2013 - 20:30
امریکی نیوکلئیر کمانڈر معطل

امریکا میں نیوکلیئراسٹرٹیجک کمانڈ کے نمبر2 کمانڈر وائس ایڈمرل ٹم گیارڈینا کو معطل کردیا گیا۔

ابنا: ترجمان اسٹرٹیجک کمانڈ کے مطابق امریکی نیوکلیئراسٹرٹیجک کمانڈ کے نمبر2 کمانڈر وائس ایڈمرل ٹم گیارڈینا کو معطل کردیا گیا ہے۔وائس ایڈمرل ٹم گیارڈینا سے نیول کرمنل انویسٹی گیشن انکوائری کررہی ہے۔ وائس ایڈمرل ٹم گیارڈینا کی معطلی کی وجہ نہیں بتائی گئی ہے۔

.......

/169