ابنا: علیکم السلامنماز ایسی جگہ پر ہوتی ہے جو ساکن ہو متحرک نہ ہو برف اگر اس طریقے سے جمی ہوئی ہو کہ اس پر انسان کھڑا ہو سکے اور وہ نہ پگلے تو سجدہ گاہ رکھ کر نماز پڑھ سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
27 ستمبر 2013 - 20:30
News ID: 467593
kia berf per namaz hosakta hi?ager nahi to q?ager han to q?