.....
/169
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے سعدآباد کامپلیکس میں عمان کے بادشاہ سلطان قابوس کا سرکاری طور پر استقبال کیا۔ اس موقع پر سب سے پہلے ایران کا قومی ترانہ بجایا گيا جس کےبعد صدر حسن روحانی اور سلطان قابوس نے سلامی لی ۔ اس کےبعد دونوں ملکوں کے سربراہوں نے مذاکرات شروع کئے۔
.....
/169