17 اگست 2013 - 19:30
البرادعی آسٹریا روانہ

مصر کی عبوری حکومت کے مستعفی نائب صدر محمد البرادعی استعفی منظور ہونے کے بعد قاہرہ سے آسٹریا روانہ ہوگئے ہیں۔

ابنا: مصر کی عبوری حکومت کے مستعفی نائب صدر اور بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سابق سربراہ محمد البرادعی استعفی منظور ہونے کے بعد قاہرہ سے آسٹریا روانہ ہوگئے ہیں۔ البرادعی نے مصر میں جاری تشدد کے دوران عوام پر فوج کے حملے کے بعد استعفی دیدیا تھا۔

.......

/169