12 جولائی 2013 - 19:30
افغانستان میں نیٹو طیارہ مار گرایا گیا

طالبان نے افغانستان میں نیٹو کے ہیلی کاپٹر کو گرانے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

ابنا: طالبان نے افغانستان کے شمال میں امریکی کمانڈ میں نیٹو کے ہیلی کاپٹرکو سرنگوں کر دیا ہے۔واضح رہے کہ افغانستان کے صوبہ بغلان کے علاقے برکہ کے کمشنر عبدالجبار اسلامی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کل آدھی رات کوغیر ملکی افواج کا ایک ہیلی کاپٹربرکہ شہر کے گاؤں الف بیگ میں گر کر تباہ ہو گیا۔

.....

/169