ابنا: پاکستانی طالبان نے ملک کے جنوب مغربی علاقے میں نیٹو کے تین آئل ٹینکرز کو نذر آتش کردیا۔
یہ واقعہ شہر کوئٹہ کے مغرب میں بائی پاس پر پیش آیا۔ پاکستانی پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور جائے وقوعہ سے فرار ہوگئے اور نیٹو کے تینوں آئل ٹینکرز مکمل طور پر آگ سے جھلس گئے۔
کل بھی پاکستانی طالبان نے ملک کے جنوب مغربی علاقے بولان میں نیٹو کے دو آئل ٹینکرز کو نذر آتش کردیا تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲