7 جولائی 2013 - 19:30
امارات کا ایک وفد پہلی مرتبہ مصر روانہ ہوگا

مصر کے صدر محمد مرسی کی برطرفی کے بعد متحدہ عرب امارات کا ایک وفد پہلی مرتبہ مصر کے دورے پر روانہ ہوگا۔ امارات نے مرسی کی برطرفی پر خوشی و مسرت کا اظہار کیا تھا امارات نے اخوان المسلمین کی سرگرمیوں پر پابندی عائد کررکھی ہے۔

ابنا: مصر کے صدر محمد مرسی کی برطرفی کے بعد متحدہ عرب امارات کا ایک وفد پہلی مرتبہ مصر کے دورے پر روانہ ہوگا۔ امارات نے مرسی کی برطرفی پر خوشی و مسرت کا اظہار کیا تھا امارات نے اخوان المسلمین کی سرگرمیوں پر پابندی عائد کررکھی ہے۔

واضح رہے کہ امارات کے بادشاہ شیخ خلیفہ بن آل نہیان نے جمعرات کے دن مصر کے عبوری صدر عدلی منصور کو مبارکباد کا پیغام ارسال کیا تھا اور محمد مرسی کی برطرفی پر خوشی و مسرت کا اظہار کیاتھا۔

.......

/169