ابنا: ايوو مورالس نے سنيچر کو کہا کہ ان کا ملک اسنوڈن کو پناہ ديگا جنہوں نے امريکي شہريوں اور ديگر ملکوں کے خلاف امريکي خفيہ ايجنسي کے جاسوسي کے اقدامات کا انکشاف کيا ـانہوں نے کہا کہ اسنوڈن کو اس وقت پناہ دي جا سکتي ہے جب وہ اس کي درخواست کريں ـمورالس نے کہا کہ ہميں امريکا اور اس کے يورپي اتحاديوں سےکسي بات کا خوف نہيں ہے-...../169
6 جولائی 2013 - 19:30
News ID: 437871
بوليويا کے صدر نے اعلان کيا ہے کہ ان کا ملک امريکي خفيہ ايجنسي کے سابق اہلکار ايڈورڈ اسنوڈن کو پناہ دينے کے لئے تيار ہےـ