3 جولائی 2013 - 19:30
شام کے نائب وزیر کار زخمی

شام میں سلفی وہابی دہشت گردوں کے حملے میں شام کے نائب وزير کار زخمی ہوگئے ہیں۔

ابنا: اسکائی نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام میں سلفی وہابی دہشت گردوں کے حملے میں شام کے نائب وزير کار زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے بم دھماکہ دمشق کے علاقہ البرامکہ میں ہوا جس میں شام کے نائب وزير کار کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا  جس میں نائب وزير کار زخمی ہوگئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲