ابنا: المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے شہرحمص کے علاقہ الرستن میں شامی فوج نے ایک کارروائی میں تین دہشت گرد کمانڈروں کو ہلاک کردیا ہے۔رپورٹ کےمطابق شامی فوج نےعلاقہ میں سلفی وہابی دہشت گردوں کی کمر توڑتے ہوئے القصیر میں 200 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔الرستن علاقہ شام کے شہر القصیر کے قریب ہے۔ القصیر میں دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائی جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
21 مئی 2013 - 19:30
News ID: 421850
شام کے شہرحمص کے علاقہ الرستن میں شامی فوج نے ایک کارروائی میں تین دہشت گرد کمانڈروں کو ہلاک کردیا ہے۔