ابنا: اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے شام کے بحران کے سیاسی حل پر روس اور امریکہ کے توافق کے بعد اخضر ابراہیمی اپنے عہدے سے استعفی نہیں دے رہے ہیں۔ بلکہ وہ شام کے امور میں اقوام متحدہ کی نمائندگی کریں گے۔ یاد رہے کہ گذشتہ کچھ عرصے سے اخضر ابراہیمی کے استعفی کی خبریں چل رہی تھیں۔
.....
/169