10 اپریل 2013 - 19:30
صدر احمدی نژاد صوبہ سمنان پہنچ گئے ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد ایک اعلی وفد کے ہمراہ چوتھے مرحلے کے صوبائی دورے پر سمنان پہنچ گئے ہیں۔

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد ایک اعلی وفد کے ہمراہ چوتھے مرحلے کے صوبائی دورے پر سمنان پہنچ گئے ہیں۔ صدر احمدی نژاد تختی اسٹیڈیم میں عوام کے ایک عظيم اجتماع سے خطاب کریں گے صدر احمدی نژاد صوبہ سمنان میں زراعت کی پیشرفت اور فروغ کے بارے میں ماہرین کے ساتھ خصوصی ملاقات کریں گے صدر اس سفر میں صوبہ کے کئی پراجیکٹوں کا افتتاح بھی کریں گے اور صوبہ کی ترقیو پیشرفت کا قریب سے جائزہ لیں گے۔

.....

/169