ابنا: مہر خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر کے صدر محمد مرسی ،سوڈان کے اعلی حکام کے ساتھ مذاکرات کے لئے خارطوم پہنچ گئے ہیں۔ اخوان المسلمین کے کسی رہنما کا حالیہ برسوں میں سوڈان کا یہ پہلا دورہ ہے مصر کے صدر مرسی سوڈان کے صدر عمر البشیر کے ساتھ ملاقات کے علاوہ سوڈان میں اخوان المسلمین کے ارکان سے بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
3 اپریل 2013 - 19:30
News ID: 405864
مصر کے صدر محمد مرسی ،سوڈان کے اعلی حکام کے ساتھ مذاکرات کے لئے خارطوم پہنچ گئے ہیں۔