ابنا: پاکستان کے صدر نے پیر کو گورنر ہاؤس لاہور میں کہا کہ قومی مفاد کی خاطر اس منصوبے کو ترک نہیں کیا جاسکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ میں امریکہ کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ پاکستان کسی کو بھی ناراض نہیں کرنا چاہتا۔ پاکستان ایک خود مختار ملک ہے اور تمام منصوبوں کو تجویزکونے کا حق ملکی مفاد میں ہے ۔ پاکستان کے صدر نے واضح کیا کہ یہ منصوبہ کسی خاص ملک کے خلاف نہیں ہے۔آصف علی زرداری نے اس موقع پر اعلان کیا کہ ایران پاکستان گیس پائپ لائن کا افتتاح آئندہ ہفتہ گیارہ مارچ کو ہوگا۔
.....
/169