ابنا: اطلاعات کے مطابق پیغمبر اعظم 8 سے موسوم جنگی مشقوں کے ترجمان سردار سرخیلی نے اپنے ایک بیان میں انکشاف کیا ہے کۃ جنگی مشقوں کے دوران ایک نا معلوم ڈورن کے ایران کی فضائی حدود میں داخلے کے سگنل موصول ہوتے ہی ایرانی ماہرین اس ڈرون کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیا اور بحفاظت اسے زمین پر اتا رنے میں کامیاب ہوگئے۔پیغمبر اعظم ٨ جنگی مشقوں کے ترجمان کے مطابق اس سلسلے میں مزید تفصیلات مناسب وقت پر عوام اور میڈیا کے سامنے پیش کردی جا ئیں گی۔
.......
/169