27 جنوری 2013 - 20:30

شامي فوج نے ادلب کے ايک فوجي ہوائي اڈے پر دہشتگردوں کے حملے کو ناکام بناديا ہے-

ابنا: شامي فوج نے ادلب سينٹرل جيل کے قريب دہشتگردون کے ايک ٹھکانے پر حملہ کرکے اسے تباہ کرديا ہے جس کے نتيجے ميں کم  از کم ساٹھ دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہيں-شامي فوج نے ابوضہور نامي فوجي ہوائي اڈے پر مسلح دہشتگردوں کے حملے کو بھي ناکام بناديا ہے-اس کاروائي کے دوران بھي متعدد دہشتگردوں کے مارے جانے کي خبر ہے-ايک اور اطلاع کے مطابق شامي فوج نے يعقوبيہ  کے علاقے ميں ايک جھڑپ کے دوران بيس مسلح افراد کو ہلاک کرديا ہے- ہلاک ہونےوالوں ميں دہشتگردوں کا ايک سرغنہ احمد العبد بھي شامل ہے-

.......

/169