19 جنوری 2013 - 20:30

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں گاڑی پر دستی بم کے حملے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔

ابنا: پولیس کے مطابق بلدیہ ٹاؤن کے علاقے خیبر چوک پرایک مقامی ٹھیکیدار کی گاڑی پر دستی بم سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ 
.......

/169