ابنا: تفصیلات کے مطابق سانحہ علمدار روڈ کے شہداء کی تدفین بہشت زینب قبرستان میں کیئے جانے کے بعد ہی خانوادۂ شہداء بڑی تعداد میں قبورِ شہداء پر فاتحہ خوانی کے لئے پہنچنا شروع ہوگئے ۔ ان وارثینِ شہداء میں ایک بوڑھی ماں فاطمہ بی بی بھی تھیں جو اپنے جوان سال فرزندکی قبر پر فاتحہ خوانی کے لئے پہنچی تھیں ۔شدتِ غم سے نڈھال بوڑھی ماں فاطمہ بی بی جواں سال فرزندعرفان اسحاق کی قبر پر صدمہ برداشت نہ کرتے ہوئے با رضائے الہیٰ انتقال کر گئیں ۔
..............
/169