














اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں یہودی ریاست کے حملوں میں شہداء کی تعداد 130 اور زخمیوں کی تعداد 1100 تک پہنچ گئی ہے جن میں اکثریت بچوں اور خواتیں کی ہے لیکن حملوں سے صہیونیوں کو فائدے کے بجائے نقصانات اٹھانے پڑے ہیں، اسرائیل کو امن کے بجائے بدامنی ملی ہے، اسرائیل کے وجود کو لاحق خطرات واضح ہوچکے ہیں لیکن اسلامی دنیا خاموش ہے اور عرب دنیا اسرائیل کو بچانے کے لئے مزاحمت تحریک کو جنگ بندی پر آمادہ کرنے میں مصروف ہے۔ خون مسلم کی ارزانی اور مسلمانوں کی غیرت موسم سرما کی طویل نیند سورہی ہے یا شاید مرچکی ہے جس کا ایک چھوٹا سا ثبوت درج ذیل تصویریں ہیں۔














