15 نومبر 2012 - 20:30

اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق مشرقی غزہ پر صہیونی طیاروں کی بمباری میں 11 ماہ کی عمر کا ایک فلسطینی بچہ "احمد المشهراوی" شہید ہوگیا۔