ابنا: امریکی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے وزارت خارجہ کے منصب سے سبکدوش ہونے کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے صحافیوں کو بتایا کہ وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے وزارت خارجہ کے منصب سے سبکدوش ہونے کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے لیکن ابھی تک اس کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا ہے۔ ہلیری کلنٹن کا کہنا ہے کہ وہ اب اپنی گھریلو زندگی پر توجہ دینا چاہتی ہیں۔...../169
7 نومبر 2012 - 20:30
News ID: 363206
امریکہ کی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے اپنا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔