ابنا: کراچی سے رپورٹ کے مطابق کراچی۔ شہر میں بد امنی اور لاشیں گرنے کا سلسلہ نہ رک سکا۔ اور تازہ واقعات میں 9افراد زندگی کی بازی ہار گئے ھیں جبکہ بوری بند لاشیں ملنے کا سلسلہ بھی بدستور جاری ہے۔ اور حکومت کی جانب سے امن امان کی صورتحال سے متعلق ہر قسم کے اقدامات بھی دھرے کے دھرے رہ گئے۔.......
/169