ابنا: قابل ذکر ہے کہ زائرین بیت اللہ الحرام، رمئی جمرات کے مراسم میں جو ایّام تشریق یعنی دس گیارہ اور بارہ ذی الحجہ کے ایام کے ایک اہم ترین رکن کی حیثیت سے واجب ہیں، سرزمین منی میں بیتوتہ یعنی قیام کرتے اور شیطان کے مظہر کی حیثیت سے بڑے بڑے ستونوں کو کنکریاں مارتے ہیں اور ان مراسم کے بعد یہ زائرین، مکۂ مکرّمہ واپس لوٹ کر طواف کا عمل انجام دیتے ہیں ۔.....
/169