ابنا: عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے متعلقہ اداروں نے اعلان کیا کہ حج جمعرات 25 اکتوبر اور عید الاضحیٰ جمعہ26 اکتوبر کو ہوگی۔
.....
/169
سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر نہ آنے کی وجہ سے کل بدھ 17 اکتوبر کو یکم ذی الحج کا اعلان ہوا ہے اور آج 30 ذی الحج ہے –