ابنا: شین ھوا کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کی وزارت داخلہ نےاعلان کیاہے کہ صوبہ ننگرھار، قندھار، پکتیکا، پکتیا اور ہلمند میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران ہونےوالی کاروائیوں میں ایک طالبان کمانڈر سمیت پندرہ طالبان مارےگئے ہيں ۔ اس حملے میں پانچ طالبان کوگرفتار بھی کیا گیا ہے ۔اس کاروائی میں بڑی مقدار میں اسلحہ اورگولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔
.....
/169