2 اکتوبر 2012 - 20:30

مقبوضہ بیت المقدس… مغربی کنارے میں فلسطینی ٹیکسی ڈرائیور نے ٹکر مار کر 4 اسرائیلی فوجیوں کو زخمی کردیا۔

ابنا: پولیس ترجمان مائیکی روزن فیلڈ نے صحافیوں کو بتایا کہ جنوب مغربی بیت اللحلم کے علاقہ نیوے ڈانیل میں چھ اسرائیلی فوجی اپنی گاڑی کے قریب کھڑے تھے کہ ایک فلسطینی ٹیکسی ڈرائیور نے ٹکر مار کر 4 فوجیوں کو زخمی کردیا۔ ترجمان نے بتایا کہ یہ واقعہ جان بوجھ کر کیا گیا۔

.....

/169