26 ستمبر 2012 - 20:30

ایم اے جناح روڈ پر شیعہ کلنگ کے خلاف دھرنا

ابنا: شیعہ کلنگ کے خلاف نمائش چورنگی ایم اے جناح روڈ پر علماءکی قیادت میں شہداءکے جنازوں کے ساتھ دھرنا تا حال جاری ہے۔نمائندے کے مطابق شہداءکی نمازِ جنازہ کچھ دیر کے بعدادا کی جائے گی۔ نماز کے بعد فیصلہ کیا جائے گا کہ جنازوں کو وادئی حسین لے جایا جائے یہ پھر گورنر ہاوس۔

 .....

/169