24 ستمبر 2012 - 20:30

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 67 ویں اجلاس کا اس عالمی ادارے کے سکرٹری جنرل بان کی مون کے خطاب سے آج آغاز ہوا-

ابنا: اقوام متحدہ کے سکرٹری جنرل بان کی مون نے اپنے افتتاحی خطاب میں اجلاس کے ایجنڈے کا اعلان کرتے ہوئے اس بات پر تاکید کی کہ سبھی ممالک کے حکام کو اپنے عوام کے مطالبات پر توجہ دینا چاہیئے  – ان کا کہنا تھا کہ دنیا میں ہتھیاروں کا عدم پھیلاؤ جنرل اسمبلی کےاجلاس کے ایجنڈے میں سرفہرست ہے –اقوام متحدہ کے سکرٹری جنرل نے مزید کہا کہ دنیا میں غربت کا خاتمہ اقوام متحدہ کی اولین ترجیحات میں شامل ہے -

.......

/169