23 ستمبر 2012 - 20:30

روس نے مغربی ممالک کی طرف سے ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کے خلافنئی پابندیوں کی ایک بار پھے مخالفت کی ہے۔

ابنا: روس نے مغربی ممالک کی طرف سے ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کے خلافنئی پابندیوں کی ایک بار پھے مخالفت کی ہے۔ برطانیہ ، جرمنی اور فرانس نے گروپ 1+5 کے اجلاس میں ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے پر زوردیا ہے جبکہ روس نے انپابندیوں کی ایک بار پھر مخالفت کی ہے روس کا کہنا ہے کہ پابندیان عائد کرنا غیر تعمیری عمل ہے اور روس اس قسم کے عمل کی حمایت نہین کرےگا۔

.......

/169