ابنا: ہندوستان کے بنائے ہوئے راکٹ پی ایس ایل وی سی ا کیس کا یہ سواں خلائي سفر تھا۔ یہ خلائي مشن ہندوستان کے وزیر اعظم ڈاکٹر من موہن سنگھ کی نگرانی میں انجام پایا۔ اس راکٹ کے ذریعے جاپان کا ایک سات سو بیس کلو کا سٹیلائٹ خلا میں بھیجا جارہا ہے۔ ہندوستانی حکومت نے اپنے خلائی ادارے کی کارکردگي کی تعریف کرتے ہوئے اس مشن کو خلائی تحقیقات میں نیا موڑ قراردیا ہے۔
.....
/169