ابنا: ہندوستانی ذرائع کے مطابق یوپی کے بجنور ضلع کی تحصیل چاند پور کے قصبہ باسٹہ میں اکثریتی فرقے کے کچھ شرپسندوں نے مبینہ طور پر ایک بس سے مسلمانوں کو اتار کر ان پر اندھا دھند گولیاں برسا دیں جسکےنتیجے میں ایک خاتون سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے جن میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے –فائرنگ کےاس واقعے کے بعد قصبہ باسٹہ میں حالات کشیدہ ہوگئے ہیں -
.....
/169