ابنا: نیٹو ہائی کمان نے ایک بیان جاری کرکے اعلان کیا کہ اس ہیلی کاپٹر کے گر کر تباہ ہونے سے نیٹو کے دوفوجی ہلاک ہوگئے - نیٹو نے اپنے ہیلی کاپٹر کے گرنے کی وجہ کو فنی خرابی اعلان کیا ہے- طالبان نے دو روزقبل بھی ایک امریکی ہیلی کاپٹر کو مار گرایا تھا.
.......
/169