ابنا: الوفاق پارٹی کےرکن صادق ربیع نے العالم کوانٹرویودیتےہوئےانقلابیوں کےساتھ آل خلیفہ کی جانب سےمذاکرات کی درخواست کےبارےمیں کہاکہ بحرینی عوام جانتےہیں کہ مخالفین سےمذاکرات کےلئےآل خلیفہ کی درخواست رائےعامہ کومنحرف کرنےکےلئےہے۔
ربیع نےتاکیدکےساتھ کہاکہ بحرین کےانقلابی عوام کی سرکوبی کاسلسلہ جاری ہے اوراس حکومت کی جانب سے عوام اورانقلابیوں کےدرمیان تفرقہ ڈالنےکی کوششوں کاکوئی نتیجہ نہيں نکلےگا۔
.......
/169