ابنا: يہ دھماکہ پير کے روز غازي انتپ شہر ميں ايک پوليس چيک پوسٹ کے قريب ہوا- خبروں ميں کہا گيا ہے کہ غازي انتپ شہر ميں پوليس کي چيک پوسٹ کے سامنے ايک کار آکے رکي اور پھر دھماکے سے پھٹ گئي- اس دھماکے ميں دوبسوں اور متعدد گاڑيوں کو نقصان پہنچا ہے-ترک پوليس نے آٹھ افراد کي ہلاکت اور پينسٹھ افراد کے زخمي ہونے کي تصديق کي ہے- ايک ہفتے قبل بھي جنوب مشرقي ترکي کے شہر شمدين لي ميں ايک سرکاري عمارت کے سامنے ہونے والے بم دھماکے ميں ايک پوليس اہلکار زخمي ہوگيا تھا-.......
/169