20 اگست 2012 - 19:30

فلسطینی شہریوں نے صہيونیوں کےہاتھوں مسجدالاقصی کوآگ لگائےجانےکےواقعےکوتینتالیس سال پورےہونےکی مناسبت سےایک تقریب کا انعقاد کیا۔

ابنا: فلسطینیوں نے آج اس موقع پر ہونےوالےپروگرام میں شرکت کی اورقدس کویھودیت کارنگ دینے کےاقدامات اورمسجدالاقصی کی توہین اورجارحیت پراحتجاج کیا۔

واضح رہے کہ اٹھارہ اگست انیس سوسڑسٹھ میں پچیس صیہونیوں نےمسجدقبہ الصخرہ کاطواف کیااورتین دن بعد اکیس اگست انیس سوانہترمیں مائیکل روہن نامی صہيونی نے مسجدالاقصی کوآگ لگادی. .......

/169