11 اگست 2012 - 19:30

کينيڈا کے شہر کيويبک ميں فيسوں کي شرح ميں اضافے کے خلاف طلباء کا احتجاج جاري ہے.

ابنا: طلباء وطالبات گزشتہ کئي ہفتوں سے احتجاج کر رہے ہيں. گزشتہ روز طلباء کے حقوق کيلئے کام کرنے والے رہنماؤں نے پريس کانفرنس ميں بتايا کہ طلباء نے ٹيوشن فيس کي شرح ميں اضافے کے خلاف احتجاج جاري رکھيں گے اور اس مقصد کيلئے کينيڈا کے ديگر صوبوں اور امريکا سے بھي مدد حاصل کي جائے گي.

.......

/169